میکانی آلات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مشینی آلات، برقی توانائی سے چلنے والے اوزار یا آلات۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مشینی آلات، برقی توانائی سے چلنے والے اوزار یا آلات۔